اظہر علی نے صوبائی ایسوسی ایشنز کے کھلاڑیوں کے آن لائن سیشنز کو مفید قرار دے دیا
صوبائی ٹیموں کی منیجمنٹ نے بھی اپنے کرکٹرز کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا ہے
صوبائی ٹیموں کی منیجمنٹ نے بھی اپنے کرکٹرز کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا ہے
کووڈ 19 کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں رکی ہوئی ہیں لیکن اب ان سرگرمیوں کے آغاز کے لیے ہمیں کہیں سے تو قدم اٹھانا پڑے گا: جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر
حسن روحانی نے کہا کہ تمام مقدس مقامات کو حفاظتی اصولوں کے تحت کھولاجائے گا، حفاظتی اصولوں پر سب کو عمل کرنا ہوگا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے معاملہ متنازع ہونے کے باعث سکوک بانڈز کی رقم کی تقسیم کا معاملہ مؤخر کردیا، ذ رائع
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12.12 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 1.5 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.48 ارب ڈالر رہے
نئی تجارتی پالیسی کے تحت2025 تک برآمدات 46 ارب ڈالرز تک سالانہ لے جانے ہدف مقرر کیا گیا ہے: حکام وزارت تجارت
شوبز ستاروں نے مہدی حسن کا صدا بہار ملی نغمہ ’یہ وطن تمہارا ہے‘ کا انتخاب کیا اور سب نے اپنی آواز شامل کر کے ان کی خدمات کو سراہا۔
میڈلسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کی بھی پزیرائی کی جائے، چاہے کم از کم 50 ہزار ہی انعام دے دیا جائے: رائٹس آف پاکستان اسپورٹس کوچز
اگر ورلڈ کپ ملتوی ہوا تو پی ایس ایل اور بنگلا دیش کی سیریز کے بقیہ میچز کرائے جائیں گے، ذرائع پی سی بی
مختلف کام کو اپنانا چاہیے نہ کے اس سے خوفزدہ ہونا چاہیے: اداکار گوہر رشید
مختلف ممالک کی طرح مصر میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو نافذ ہے جس کے باعث وہاں بھی کاروباری اور کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں۔
تیز ہواؤں کے باعث مغربی بنگال میں ہزاروؓں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا۔