موبائل فون بنانے کی صنعت میں سرمایہ کاری پر ٹیکس مراعات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
ای سی سی میں کپاس کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری ایک بار پھر مسترد، پیٹرولیم لیوی کا معاملہ مؤخر کردیا
ای سی سی میں کپاس کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری ایک بار پھر مسترد، پیٹرولیم لیوی کا معاملہ مؤخر کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے معاملہ متنازع ہونے کے باعث سکوک بانڈز کی رقم کی تقسیم کا معاملہ مؤخر کردیا، ذ رائع
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12.12 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 1.5 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.48 ارب ڈالر رہے
نئی تجارتی پالیسی کے تحت2025 تک برآمدات 46 ارب ڈالرز تک سالانہ لے جانے ہدف مقرر کیا گیا ہے: حکام وزارت تجارت
ایسے ادارے جو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرچکے ہیں وہ بھی روزگار ری فنانس اسکیم کی سہولت سے استفادہ کرسکیں گے
فی تولہ سونا 95800 روپے اور 10گرام سونا بڑھ کر 82133 روپے کا ہوگیا
ای سی سی نے جی 20 ممالک سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے
رقم ادویات اور طبی آلات کی خریداری، ہسپتالوں اور ڈاکٹرز پر خرچ کی جائے گی، اعلامیہ
حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا: اعلامیہ مرکزی بینک
معیشت کو بدترین نقصان پہنچا، جی ڈی پی گروتھ منفی 0.38 فیصد پر آ گئی
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 545 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے 10 ارب روپے میں طے ہوئے
سونے کی فی تولہ قیمت 97000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 83162 روپے ہوگئی