آپ نیچے دیے گئے زمرے کی خبریں دیکھ رہے ہیں
سائنس
بی بی سی اردو - سائنس

مریخ پر بہنے والا کیچڑ یا ابلتا ہوا ٹوتھ پیسٹ

برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو یہ ابلے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کی طرح حرکت کرنے لگا اور بعض حالات میں یہ سیال اچھلنے لگا۔

بی بی سی اردو - سائنس

مریخ پر بہنے والا کیچڑ یا ابلتا ہوا ٹوٹھ پیسٹ

برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو اس نے ابلے ہوئے ٹوٹھ پیسٹ کی طرح حرکت کرنے لگا اور بعض حالات میں یہ سیال اچھلنے لگا۔

بی بی سی اردو - سائنس
اہم خبر

کورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلے کی ہو۔

بی بی سی اردو - سائنس

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟

ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔

بی بی سی اردو - سائنس

بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟

انگلینڈ میں جلد ہی چھوٹی عمر کے بچوں کے سکول کھل جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچے کورونا کا شکار ہو بھی جائیں تو ان کے زیادہ بیمار پڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں مگر کیا وہ وائرس بالغ افراد میں پھیلانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟

بی بی سی اردو - سائنس
اہم خبر

کیا پاکستان اجتماعی مدافعت کے ذریعے کورونا پر قابو پا سکتا ہے؟

ہرڈ امیونٹی یا اجتماعی مدافعت سے مراد آبادی کے ایک بڑے حصے کو متعدی بیماری کی ویکسین یا اسی بیماری میں مبتلا کر کے ان کے جسم میں اس بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنا ہے تاکہ وبا کے پهیلاؤ کا سلسلہ روکا جا سکے۔

بی بی سی اردو - سائنس
اہم خبر

کوورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلے کی ہو۔