اظہر علی نے صوبائی ایسوسی ایشنز کے کھلاڑیوں کے آن لائن سیشنز کو مفید قرار دے دیا
صوبائی ٹیموں کی منیجمنٹ نے بھی اپنے کرکٹرز کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا ہے
صوبائی ٹیموں کی منیجمنٹ نے بھی اپنے کرکٹرز کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ شروع کیا ہے
کووڈ 19 کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں رکی ہوئی ہیں لیکن اب ان سرگرمیوں کے آغاز کے لیے ہمیں کہیں سے تو قدم اٹھانا پڑے گا: جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر
میڈلسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کی بھی پزیرائی کی جائے، چاہے کم از کم 50 ہزار ہی انعام دے دیا جائے: رائٹس آف پاکستان اسپورٹس کوچز
اگر ورلڈ کپ ملتوی ہوا تو پی ایس ایل اور بنگلا دیش کی سیریز کے بقیہ میچز کرائے جائیں گے، ذرائع پی سی بی
سب سے زیادہ فٹنس ٹیسٹ کرکٹ کے لیے درکار ہوتی ہے، نسیم شاہ
وائرس سے پاک کرکٹرز کو اجازت دیں (ہیڈن)عمل درآمد مشکل ہوگا،ہیزل ووڈ
کیٹیگریزمعنی نہیں رکھتیں،اصل ہدف قومی ٹیم میں واپسی ہے،سابق قائد
منتخب 25 کھلاڑیوں کو3 ماہ بائیو سیکیور ماحول میں گزارنا ہوں گے،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان
تائی کوانڈو پومسہ کے آن لائن مقابلوں میں ملک بھر سے کھلاڑی ویڈیوز کے ذریعے حصہ لے سکتے ہیں، پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن
13 کھیلوں سے وابستہ ایتھلیٹس میں پونے 9 کروڑ روپے تقسیم ہوچکے، عید کے بعد مزید 2 کروڑ 17 لاکھ تقسیم کیے جائیں گے
آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا اصل مقصد کھلاڑیوں کو لاک ڈاؤن کے بعد گراؤنڈ میں واپسی کے لیے تیار کرنا ہے: سینئر ویمن کرکٹر جویریہ خان
بظاہر اگلے 3 ماہ ٹیم کو بائیو سیکیور انتظامات میں رہنا پڑے گا جبکہ کھلاڑیوں کے پاس دورے سے دستبرداری کا آپشن موجود ہو گا، وسیم خان