آپ نیچے دیے گئے زمرے کی خبریں دیکھ رہے ہیں
تفریح
جیو - تفریح

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کیلئے یوٹیوب چینل کھول لیا

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی متعدد اداکار اور اداکاراؤں کی جانب سے یوٹیوب چینلز کا آغاز کیا جا چکا ہے جس میں کوئی اپنی روٹین شیئر کر رہا ہے تو کوئی اپنا منفرد انداز سب کے سامنے پیش کر رہا ہے