آپ نیچے دیے گئےذرائع کی خبریں دیکھ رہے ہیں
بی بی سی اردو
بی بی سی اردو - سائنس

مریخ پر بہنے والا کیچڑ یا ابلتا ہوا ٹوتھ پیسٹ

برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو یہ ابلے ہوئے ٹوتھ پیسٹ کی طرح حرکت کرنے لگا اور بعض حالات میں یہ سیال اچھلنے لگا۔

بی بی سی اردو - سائنس

مریخ پر بہنے والا کیچڑ یا ابلتا ہوا ٹوٹھ پیسٹ

برطانیہ میں ایک لیبارٹری جس میں مریخ جیسا ماحول تیار کیا گیا ہے، وہاں جب کیچڑ پر تجربہ کیا گیا تو اس نے ابلے ہوئے ٹوٹھ پیسٹ کی طرح حرکت کرنے لگا اور بعض حالات میں یہ سیال اچھلنے لگا۔

بی بی سی اردو - سائنس
اہم خبر

کورونا وائرس سے جڑی اصطلاحات کے معنی کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے ہماری روزمرہ کی زندگی میں کئی نئے الفاظ اور اصطلاحات متعارف کرائی ہیں، چاہے بات قرنطینہ، وائرس، لاک ڈاؤن یا سماجی فاصلے کی ہو۔

بی بی سی اردو - سائنس

چینی آٹا بحران رپورٹ: کیا حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے گی؟

ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کو جو سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے وہ آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ آنے کے بعد عوام میں اپنی بظاہر کھوئی ہوئی ساکھ اور مقبولیت کو بحال کرنا ہے۔

بی بی سی اردو - دنیا

انگلینڈ میں اعضا عطیہ کرنے کا نیا قانون: ’یہ میرا دل ہے لیکن یہ میرا نہیں‘

انگلینڈ میں اعضا کو لازمی طور پر عطیہ کرنے کا نیا قانون، سوائے ان لوگوں کے جو یہ وصیت کریں گے کہ ان کے اعضا نہ لیے جائیں، بدھ سے نافذالعمل ہو گیا ہے اور اس سے ہر برس 700 زندگیاں بچائی جا سکیں گیں۔

بی بی سی اردو - دنیا

انگلینڈ میں اعضا عطیہ کرنے کا نیا قانون: ’یہ میرا (دل) ہے لیکن یہ میرا نہیں‘

انگلینڈ میں اعضا کو لازمی طور پر عطیہ کرنے کا نیا قانون، سوائے ان لوگوں کے جو یہ وصیت کریں گے کہ ان کے اعضا نہ لیے جائیں، بدھ سے نافذالعمل ہو گیا ہے اور اس سے ہر برس 700 زندگیاں بچائی جا سکیں گیں۔

بی بی سی اردو - دنیا

شام کا حکمران خاندان اندرونی مسائل کا شکار

شام کی معروف کاروباری شخصیت اور صدر بشار الاسد کے کزن رامی مخلوف کو حکومت کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ایک وقت تھا کہ جب وہ اس حکومت کے ایک اہم ساتھی تھے۔

بی بی سی اردو - دنیا

’کورونا کی وبا ایران، عرب ممالک کو کمزور اور شکستہ کر دے گی‘

ڈاکٹر قرقاش نے بی بی سی کو بتایا کہ جنوری کے اواخر میں ہی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا تھا کہ آنے والی وبا یمن میں جاری جنگ کے حوالے سے موجود خدشات میں اضافہ کرے گی۔

بی بی سی اردو - دنیا

سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا ختم کر دی

سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے چند ٹویٹس میں بتایا ہے کہ اس سزا کو ختم کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ متبادل سزائیں تجویز کی جائیں گی۔ متبادل سزاؤں میں قید اور جرمانے یا دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

بی بی سی اردو - سائنس

بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟

انگلینڈ میں جلد ہی چھوٹی عمر کے بچوں کے سکول کھل جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچے کورونا کا شکار ہو بھی جائیں تو ان کے زیادہ بیمار پڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں مگر کیا وہ وائرس بالغ افراد میں پھیلانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟

بی بی سی اردو - دنیا

چین: والدین کو 32 برس قبل اغوا ہونے والا بیٹا دوبارہ مل گیا

ماؤ یِن کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کے تھے۔ ان کے والد انھیں نرسری سے لے کر گھر واپس آرہے تھے اور ایک مقام پر پانی پینے کے لیے رکے تھے، جب ان کا بیٹا ان سے چھینا گیا تھا۔